مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

لاہور(نیشنل ٹائمز)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ، ایف بی آر کے ریجنل ٹیکس آفس نے مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس اثاثہ جات میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگی گاڑیاں اور پلاٹس خرید کر گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے والوں کے خلاف ایف بی آر حرکت میں آ گیا ہے ۔آر ٹی او نے ڈی ایچ اے کے300 افراد کو گاڑیاں اور پلاٹس ظاہر نہ کرنے پر نوٹس بھجوا کر وضاحت مانگی تھی، سال2016 سے 2018 تک گاڑیاں اور پلاٹس ظاہر نہ کرنے والے ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کو نوٹس بھیجے گئے ۔ ایف بی آر نے ڈی ایچ اے کے 300 رہائشیوں کو نوٹسز موصول کروائے ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے جواب جمع نہ کرانے والوں کے اکائونٹس منجمد کرنے کیلئے کارروائی شروع کردی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر