شدید سردی والے موسم کیلئے ہو جائیں تیار ، بارشیں برسانے والا نیاسسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور (نیشنل ٹائمز) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقع ہوگی، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر