عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ، نعیم الحق اور مفتی سعید کی مبینہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پی ٹی آئی چیئرمین اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے 2018میں اپنی روحانی پیشوا بشریٰ مانیکا سے باقاعدہ شادی کی،نکاح کی یہ تقریب لاہور میں بشریٰ مانیکا کے گھر پر انجام پائی۔عمران خان اور بشریٰ مانیکا کا نکاح پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے رکن مفتی سعید نے پڑھایا جب کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما زلفی بخاری اور عون چوہدری نکاح کے گواہان بنے۔ شادی کی تقریب میں دونوں طرف کے قریبی عزیزو اقارب اور عمران خان کے دوستوں نے شرکت کی تھی۔اب 3سال بعد اس شادی سے متعلق پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیمالحق مرحوم اور نکاح خواں مفتی سعید کی ایک مبینہ اور غیر تصدیق شدہ آڈیو کال انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی ہے، جس میں مفتی سعید نعیم الحق مرحوم سے شکوہ کرتے ہیں کہ مجھ سے جھوٹ بول کر عدت میں نکاح کروا کر بہت بڑا گناہ کروایا گیا، اس مبینہ اور غیر تصدیق شدہ آڈیو کال پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلاردعمل سامنے آرہا ہے ، یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا گزشتہ سال انتقال ہو گیاتھا ، مبینہ آڈیو کال کے دوران اس وقت ان دونوں کے درمیان مزید کیا بات چیت ہوئی آپ بھی سنئے۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=3&v=UO7W9rF85D0&feature=emb_logo



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر