غریب طلبا کہاں جائیں؟ یونیورسٹی فیسوں میں ہو شربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غریبوں پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند ہونے لگے ،یونیورسٹیوں نے فیسوں میں ہوشرباء اضافہ کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی نے فیسوں میں 15ہزار روپے فیسوں میں اضافہ کردیا ،بی ایس کی سمسٹر کی فیس 40ہزار سے بڑھادی گئی،نئی سمسٹر کی فیس 55ہزار 700روپے کردی گئی،ٹیوشن فیس 40ہزار سے بڑھا کر 44ہزار 500روپے کردی گئی،متفرق چارجز 4ہزار 2سو اضافہ کیا گیا ،ٹرانسپورٹ چارجز 7ہزار روپے کردیئے۔فیسوں پر اضافے پر طلباء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فیسوں میں اضافہ واپس لیاتھا۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر