ا سلام آباد کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر آئی مشینیں خراب ہونے کاانکشاف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی اسمبلی میں انکشاف ہوا ہے کہ ا سلام آباد کی تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر ائی مشینیں خراب ہیں پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی صحت کی پارلیمانی سیکرٹری نوشین حامد نے بھی اعتراف کیا ہے پارلیمانی سیکرٹری کا کہنا تھا کہ پمز اور دیگر سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر آئی مشینز موجود ہیں لیکن تمام مشینیں خراب ہیں جبکہ خراب ایم آئی آر مشینوں کی مرمت کرائی جارہی ہے نوشین حامد نے ایوان کو بتایا کہ اسلام آباد میں تمام شہریوں کو صحت کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے مارچ 2022 تک پنجاب کی پوری آبادی کو صحت کارڈ مل جائے گاسندھ میں صحت کی صورتحال پہلے ہی خراب ہیایچ آئی وی ایڈز کے سندھ میں رپورٹ لمحہ فکریہ ہیسندھ حکومت شہریوں کو فوری صحت کارڈ جاری کرے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر