مہنگائی بڑھنے پرشعرا،ادیبوں کا بھی ماہانہ وظیفہ بڑھا دیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)شعرا،ادیبوں کے لیے ماہانہ وظیفہ 15ہزار روپے تک دینے کا فیصلہ کر لیا گیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیر اعظم سے اجازت لے لی ہے ،معلومات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم کو بتایا گیا کہ شعرا اور ادیب جو کہ اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں انکا ماہانہ وظیفہ 13ہزار روپے مقرر تھا اور اب انکی تعدا دمیں بھی اضافہ ہو گیا ہے اور موجودہ مہنگائی کے عالم میں تیرا ہزارروپے ماہانہ وظیفہ سے گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ،جس پر وزیر تعلیم نے وزیراعظم عمران خان سے مشاورت کر کے ایک ہزار ادیبوں اور شعرا کا ماہانہ وظیفہ 15000روپے کرنیکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر