انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ، والدین کارزلٹ ماننے سے انکار

لاہور(نیشنل ٹائمز)ایم ڈی کیٹ کے بعد انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے طلبہ اور ان کے والدین نے رزلٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس کے خلا ف آوازبلندکرنے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرلی ۔ طلبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ بورڈزمیں 53طلبہ کا 1100میں سے1100 نمبرلینے کا عمل سے رزلٹ کو مشکوک بنادیا گیا ہے ،148طلبہ کا1100میں سے1098نمبرلینا حیرت کا باعث ،دوسوسے زائد طلبہنے1096 نمبرحاصل کئے ،چار سو سے زائد طلبہ کے پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے سے رزلٹ کی ساکھ کو مشکوک ہو گئی ہے ۔میڑک میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبہ450 سے500 نمبرلے سکے ۔ والدین کا کہنا ہے کہ بورڈز کی جانب سے نمبروںکی بندر بانٹ کو تسلیم نہیں کرتے ،طلبہ اور والدین نے ناقص رزلٹ پرآوازاٹھانے کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم فوری طور پر دوبارہ پیپرز چیک کرنے کاحکم دیں،مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو پنجاب بھر میں مظاہرے ہوںگے ۔ رزلٹ کے ذریعے طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ کیا گیا جسے تسلیم نہیں کرتے ۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
دنیا میڈیا گروپ کا پاک فوج کے جانبازوں کو خصوصی نغمے سے خراجِ تحسین
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک
ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے، بااختیار لوگوں سے مذاکرات کر رہے ہیں: امریکی صدر
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر