نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت کا بڑا ایکشن

لاہور(نیشنل ٹائمز) لاہور کے جناح ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات تھا، ملزم کے خلاف ایک خاتون نے نازیبا ویڈیو بنانے کی شکایت کی تھی ۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا تھا اور اب ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹرعبد اللہ حارث کےخلاف چونگی امرسدھو لاہور کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے سائبر کرائم ونگ میں رخواست دی تھی کہ ملزم متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز سے اسے بلیک میل کر رہا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر