افسران کو بلیک میل کرنیوالی دوشیزہ گرفتار،نازیبا ویڈیوز برآمد

لاہور(نیشنل ٹائمز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )سائبر ونگ نے نواب ٹاؤن میں چھاپہ مارکر مختلف اداروں کے افسران کو بلیک میل کرنے والی دوشیزہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی اداروں کے افسران نے ایف آئی اے سائبر ونگ کو درخواست دی اور استدعاکی کہ حنا محمود نامی خاتون بلیک میل کر رہی ہے۔افسران کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر ونگ نے حنا نامی خاتون کو گرفتار کر لیا۔

حنا محمود کے موبائل سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمدہوئیں جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے بعد کارروائی کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر