حکومتی سستی و نا اہلی کی مثال، پی ایم ایس افسر کی موت کے بعد ان کی ادویات کیلئے رقم جاری کر دی

لاہور (نیشنل ٹائمز) سول سیکرٹریٹ پنجاب نے کینسر کے مرض میں مبتلا پی ایم ایس افسر وسیم رضا جعفری کے علاج کے حوالے سے ادویات کی خریداری کے لئے ساڑھے 4 لاکھ روپے مریض کی موت کے بعد جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم افسر وسیم رضا جعفری اپنے زندگی میں بیماری کے دوران پنجاب حکومت سے ادویات کی خریداری کے لئے ایک ایک روپے کو ترستا رہا۔ دعاؤں کی عدم دستیابی کے باعث کینسر کا مریض اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ مگر اس کی موت کے بعد پنجاب حکومت نے ادویات کی مد میں ساڑھے چارلاکھ روپے جاری کردئیے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا
امریکا سے براہ راست مذاکرات کی درخواست جھوٹ ہے: پاسداران انقلاب
امریکا کے دوسرے ممالک پر فوجی حملے صرف تیل کے لیے ہیں: روس
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پٹرولیم مہنگائی، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھانے کا اعلان
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر