یہ اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی جدوجہد ہے کہ اب کوئی عمران خان کی طرح مہرہ بن کر سامنے نہ آسکے، ایسی جمہوریت سے عوام کو ہمیشہ کےلیے نجات ملے، یہ ملک کی اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں،وزیراعظم کی بجائے جنات تقرریاں یا طوطا فال نکالتے ہوں توتماشا بننا حیرانگی کی بات نہیں ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نہ وزیراعظم کے اختیارات کا مسئلہ ہے نہ جمہوری اصولوں کا، عمران خان اپنی ذات اور حکومت کو مزید چند دن مہلت دینا چاہتےہیں۔مریم نواز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو ووٹ کی عزت یاد آگئی ہے، وہ نواز شریف بننے کی کوشش بھی نہ کریں، شیر کی کھال پہن لینے سے کوئی شیر نہیں بن جاتا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دیدیا
ایران نے امریکا کو اطلاع دی وہ مکمل تباہی کی حالت میں ہے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جو اتحاد نائن الیون کے بعد نظر آیا اس کی آج یوکرین کے دفاع کیلئے ضرورت ہے، شاہ چارلس
ایران کو آبنائے ہرمز کنٹرول کرنے کا پورا حق حاصل ہے: روس
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: تین ججوں کے تبادلوں کی منظوری دے دی گئی
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
پاک فوج نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیوں کو تباہ کر دیا
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر