پولیس نے علامہ اقبال ٹاؤن سے لڑکیوں کو بیرون ملک فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہورپولیس نے علامہ اقبال ٹاؤن سے لڑکیوں کو بیرون ملک فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں پولیس نے نازیبا حرکات کرنے والے 03 ملزمان کو گرفتارکر کے تحقیقات کیں توملزمان بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدوفروخت میں ملوث پائے گئے ۔ ملزمان میں ایک خاتون بھی شامل ہے، ملزمان کے قبضہ سے 52,400 روپے جب کہ خاتون نہیہ بی بی سے ہینڈ بیگ اور 2,500 سعودی ریال و موبائل فونز بر آمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے آئس اور گاڑی بھی برآمد ہوئی ہے جس کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا ہے جب کہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر