نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے سب کچھ کیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن کادعویٰ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ نواز شریف کو دیوار سے لگانے کے لیے سب کچھ کیا گیا، قانون کبھی بھی ایک فرد کے لیے نہیں بنایا جاسکتالیکن نواز شریف کے معاملے میں ایسا کیا گیا ۔ان کا کہنا تھا کہ اب بھی کچھ افراد کو نوازنے کے لیے قانون سازی کی جارہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو توسیع پی ڈی ایم کے باعث نہیں کسی اور وجہ سے ملی ہے ، بلوچستان میں حکومت کے اپنے لوگوں کی بغاوت نے صورت حال گھمبیرکردی ہے، اپوزیشن اس سے فائدہ اٹھائےگی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر