پنجاب بار کونسل میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ جنازہ ادا کی گئی

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب بار کونسل میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ جنازہ ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل حاجی محمد افضل دھرالہ نے شرکت کی۔وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل فرحان شہزاد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔نماز جنازہ میں ممبر پنجاب بار کونسل اور وکلا نے شرکت کی اورنماز جنازہ کے بعد محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر