لاہور ڈیفنس فیز 9، نالے کی کھدائی کے دوران کام کرنے والے 3 مزدور مٹی کا تودا گرنے سے جاں بحق

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور میں ڈیفنس فیز 9 کے علاقے میں نالے کی کھدائی کے دوران کام کرنے والے 3 مزدور مٹی کا تودا گرنے سے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فیز 9 میں مزدور معمول کے مطابق نالے کی کھدائی کررہے تھے، اس دوران اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ 2 مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں ان کی حالت خطرے میں ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت بلال، ریاض اور الطاف کے نام سے ہوئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان کسی قسم کی ملاقات طے نہیں: ایرانی وزارت خارجہ
سٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر آج مذاکرات کیلئے پاکستان روانہ ہونگے: کیرولین لیوٹ
وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد مذاکرات کیلئے اسلام آباد پہنچ گیا
امریکا سے براہ راست مذاکرات کی درخواست جھوٹ ہے: پاسداران انقلاب
امریکا کے دوسرے ممالک پر فوجی حملے صرف تیل کے لیے ہیں: روس
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
پٹرولیم مہنگائی، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھانے کا اعلان
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر