محکمہ بلدیات کا بڑا فیصلہ، نقشہ کے بغیر بننے والی تمام عمارتیں گرادی جائیں

لاہور(نیشنل ٹائمز) محکمہ بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی لاہور میں تمام عمارتیں گرانے کا حکم دیدیا ۔ سیکرٹری بلدیات نے بلڈنگ انسپکٹر قدیر سلیم کو معطل کر دیا۔ بلڈنگ انسپکٹر کو سعدی پارک میں چار منزلہ پلازہ بننے پر معطل کیا گیا۔ سیکرٹری بلدیات نے بلڈنگ انسپکٹر کو شو کاز نوٹس بھی جاری کر دیا ہے ۔سیکرٹری بلدیات نے غیر قانونی عمارتوں کو گرانے کے لئے ایک سیل قائم کر دیا ،یہ سیل سپیشل سیکرٹری بلدیات مسرت جبیں کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔ سیکرٹری بلدیات نے لاہور میں نقشہ کے بغیر بننے والی تمام عمارتیں گرانے کا حکمدیدیا ۔سیکرٹری بلدیات نے شہر کے تمام بلڈنگ انسپکٹرز کو کاروائی کی ہدایت کر دی۔ سیکرٹری بلدیات نے نقشہ کے بغیر بننے والی تمام عمارتوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی بھی ہدایت کردی ۔سپیشل سیکرٹری محکمہ بلدیات مسرت جبیں نے غیر قانونی عمارتوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر