نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی پاکستان میں لگا دی گئی

لاہور(نیشنل ٹائمز) ویکسی نیشن کی جعلی انٹریاں نہ رک سکیں، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سائنو ویک کے بعد کین سائنو کی سنگل ڈوز بھی لگا دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کو کین سائنو سنگل ڈوز ویکسین ناروال پبلک سکول سے لگی،نواز شریف کو 3 اکتوبر کو ناروال پبلک سکول میں ویکیسن لگائی گئی ہے۔ اس سے قبل نوازشریف کو 22 ستمبر کو سائنو ویک لگائی گئی تھی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نواز شریف اب مکمل ویکسی نیٹڈ ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل نواز شریف کو کوٹخواجہ سعید ہسپتال میں بھی ویکسین لگنے کا جعلی اندراج کا انکشاف ہوا تھا جس کی ایف آئی اے اور محکمہ صحت میں تحقیقات جاری ہیں ، اس کیس میں دو سینئر ڈاکٹرز کو معطل جبکہ جعلی اندراج کرنے والے دو ملازمین گرفتار بھی ہیں ۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر