سندھ حکومت نے عمر شریف کی آخری خواہش پوری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سب سے اپنے والد کی مغفرت کی دعا کے لئے کہا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ کے انتظامات ہو رہے ہیں جیسے ہی فائنل ہو گا، نماز جنازہ کا اعلان کر دیا جائے گا، انہوں کہا کہ والد کی خواہش تھی کہ ان کی تدفین عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں ہو، ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے عبداللہ شاہ غازی کے مزار میں تدفین کی درخواست کی ہے، سندھ حکومت کی جانب سے سعید غنی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام آیا جس میں انہوں نے کہا کہ مرحوم عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین حضرت عبداللہ شاہ غازی قبرستان میں کرنے کے انتظامات سندھ حکومت کر رہی ہے۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر