شازیہ مری کا اسلام آباد میں میڈیکل کے طلبہ پر پولیس تشدد کی مذمت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری اور رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف احتجاج کرنے والے میڈیکل کے طلبہ پر پولیس تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ڈی چوک پر میڈیکل کے طلبہ کی جانب سے پرامن احتجاج کے دوران پولیس تشدد قابل مذمت عمل ہے، جبکہ عمران خان خود 127 دن ڈی چوک پر تماشا کرتے رہے اور آج پارلیمنٹ کے سامنے پر امن احتجاج کرنے پر پابندی کیوں ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کی منتخب اسمبلی کے سامنے مستقبل کے معماروں پر تشدد شرمناک عمل ہے۔ شازیہ مری نے اپنے ردعمل میں کہا کہ ناانصافی کے خلاف احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے اور اگر گرفتار طلبہ کو رہا نہیں کیا گیا تو کل اسمبلی میں سخت احتجاج ہوگا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر