شہری اب گھر بیٹھے اپنی گاڑی و موٹرسائیکل ٹرانسفر کروا سکیں گے، بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) محکمہ ایکسائز نے گاڑی و موٹرسائیکل ٹرانسفر کے لئے شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا، شہری گھر بیٹھے اپنی گاڑی و موٹرسائیکل ٹرانسفر کرواسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہری ایکسائز دفاترجانے کی بجائے کورئیر کمپنی کے نمائندے کو ٹرانسفر کے لئے فائل اور فیس جمع کروائیں گے۔ ڈی جی ایکسائز کا کہنا ہے کہ کورئیر کمپنی کا نمائندہ ایکسائز دفاتر سے گاڑی ٹرانسفر کے بعد کاغذات واپس مالک تک پہنچائے گا۔ مکمل ٹوکن ٹیکس ادا کرنے والے شہری اس سہولت سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ کورئیرکمپنی کے نمائندہ کو گاڑیوں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس کی مکمل لسٹیں فراہم کی جائیں گی۔رضوان شیروانی کا کہنا ہے کہ بائیومیٹرک سسٹم کے آغازکے بعدسسٹم شروع کیا جائیگا۔ ڈلیوری کے لئے نئے کنٹریکٹ میں نیا سسٹم شامل کیا جائے گا جبکہ گھربیٹھے گاڑی ٹرانسفر کروانے والوں کو ڈلیوری کی ڈبل فیس ادا کرنا ہوگی۔



  تازہ ترین   
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے، اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر