بیٹے کی ولادت کے موقع پر حلیم عادل شیخ اور دعا بھٹو کی خفیہ شادی کا بھانڈا پھوٹ دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سیاست میں ایک اور خفیہ شادی منظر عام پر آگئی، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم شیخ اور پی ٹی آئی رکن اسمبلی دعا بھٹو نے بیٹے کی ولادت پر اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی۔ انکی شادی رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی۔پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی تصاویر شیئر کیں اور بتا یا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔دوسری طرف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے شادی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے شادی کی ہے، کوئی جرم نہیں کیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر