ضلع بھر میں اینٹی بیگری سکواڈ غیر فعال گداگروں کی بھیڑ سے عوام پریشان

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)بہاولپور ضلع بہاولپور کی تحصیلوں میں پیشہ ور گداگری کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا تھا جس کے تحت مقدمات بھی درج کیے گئے تھے اس کارروائی کے بعد اینٹی بیگری سکواڈ جو بناے گئے تھے تا حال اس لعنت پر قابو پانے میں ناکام نظر آتے ہیں بازاروں گلی محلوں بس اڈوں پر پیشہ ور بھکاریوں کی بھیڑ نظر آتی جو اپنے ساتھ معذور بچوں اور خواتین کے ساتھ شہریوں کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کے بعد مستحق افراد کا بھی حق کھا جاتے ہیں جبکہ پیشہ ور گداگری کرنے والوں روپ میں اکثر جرائم پیشہ گروہ بھی سرگرم عمل ہے جو کہ جسم فروشی اور منشیات فروشی جیسی لعنت کو پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں حاصل پور ریلوے ٹریک کے اطراف چک نمبر 66 کچی ٹیشنی کے اردگرد وسیع پیمانے پر ان عناصر نے ڈیرے جما رکھے ہیں جبکہ متعلقہ ادار زبانی جمع خرچ کی وجہ سے مطلوبہ نتائج دینے سے قاصر نظر آتے ہیں شکیل گجر چوہدری سہیل انور طاہر محمود چاند میاں مقبول کمبوہ نے اعلی حکام کمشنر بہاولپور کیپٹن رظفراقبال آر پی او بہاولپور سردار زبیر دریشک ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا ڈی پی او بہاول پور فیصل کامران سے اس پر فوری کارروائی کا مطالبہ کیا تاکہ پیشہ ور بھکاریوں کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کو نکیل ڈالی جا سکے۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر