”مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک ہے،حکومت قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے، ق لیگ کا انتباہ“

کراچی (نیشنل ٹائمز)اسلامی جمہوریہ پاکستان سندھ اسمبلی میں مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک عمل ہے ایسے اسلام و آئین کے منافی بل قبول نہیں کرتے یہ باتیں مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے اپنے بیان میں کیں طارق حسن نے کہا کہ دین اسلام نے اقلیتوں کے حقوق کا تعین کردیا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہیں سندھ اسمبلی اقلیت کے حقوق کے نام پرخلاف اسلام. قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے کیونکہ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اگر کوئی غیرمسلم اسلامقبول کرنا چاہتا ہے تو اس میں ایک لمحے کی تاخیر گناہ کے مترادف ہے طارق حسن نے کہا کہ ایسے اسلام منافی بل کو کسی طور تسلیم نہیں کیا جاسکتا جس میں ہرطرح کا ابہام ہو حکومت سندھ اپنے فیصلوں کا جائزہ لے اور فی الفور ایسے کسی شریعت منافی عمل کو روکے عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر