سی پی این ای وفد کا دورہ آئی ایس پی آر، ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )کے وفد نے جمعرات کو آئی ایس پی آر کا دورہ کیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی۔سی پی این ای کی جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے وفد کو خطے میں حالیہ پیش رفت اور قومی سلامتی پر مرتب اثرات کے تناظر میں موجودہ سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ویسٹرن زون بارڈر مینجمنٹ رجیم کے حصے کے طور پر سرحدوں کی صورتحال اور ضروری حفاظتی اقدامات کے متعلق بھی آگاہی دی۔ وفد نے تازہ ترین پیش رفت کی معلومات دینے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کاشکریہ ادا کیا۔



  تازہ ترین   
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
عالمی پیچیدہ سکیورٹی چینلجز کے باوجود پاکستان دنیاوی امن کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، جنگ بندی کوششوں پر تبادلہ خیال
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر