پنجاب حکومت 18اسسٹنٹ کمشنروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب حکومت 18اسسٹنٹ کمشنروں کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان مہدی معلوف کو او ایس ڈی کرکے نبیل احمد میمن کو اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان ،اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد محمد طیب کو او ایس ڈی کرکے فضل الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد ،اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد ایوب بخاری کواو ایس ڈی کر کے شہزادہ محمد یوسف کواسٹنٹ کمشنر فیصل آباد سٹی ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد کواو ایس ڈی ،سیمل مصطفیکواسسٹنٹ کمشنر چکوال سے تبدیل کر کے اسسٹنٹ کمشنر چواں سیدن شاہ ،اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان کواو ایس ڈی ،مس امینہ احسان کوشیخوپورہ سے تبدل کر کے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں ،اسسٹنٹ کمشنر چکوال عمیر سرور کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ،اسسٹنٹ کمشنر لاہور زینب طاہر کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر چکوال ،اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوںمحمد ذیشان ندیم کواو ایس ڈی ،مس رابعہ کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ،اسٹنٹ کمشنر کوٹ چُھٹامحمد اسد کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف ، اسسٹنٹ کمشنر تونسہ شریف محمد اسد علی کوتبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ کوٹاچھُٹاجبکہ اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ محمد سلیمان احمد کو اے سی ایچ آر ڈی جی خان تعینات کردیاگیا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر