فیصل آباد(نیشنل ٹائمز) فیصل آباد میں کورونا کے مزید 5 مریض جاں بحق‘ضروری کارروائیوں کے بعد نعشیں ورثاء کے سپرد‘گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران الائیڈ ہسپتال میں کورونا کے داخل ہونیوالے مجموعی مریضوں کی تعداد 237تک پہنچ گئی اس دوران کورونا وارڈز میں زیرعلاج 5مشتبہ مریض چل بسے جبکہ دیگر مریضوں کے ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافے پر طبی ماہرین نے شہریوں کو کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔
فیصل آباد میں دوسو روپے میں کورونا ویکسی نیشن کرنے کا معاملہ، شہر میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ



