ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے کیا اپیل کی؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کی سینئر اداکارہ و میزبان ثمینہ پیرزادہ نے عوام سے پاکستان کو صاف رکھنے کی اپیل کردی۔ثمینہ پیرزاد نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے عوام کے لیے خصوصی ٹوئٹ کیا ہے۔سینئر اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے۔‘اُنہوں نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’آئیے! ملکر پاکستان کی صفائی کا خیال رکھیں۔‘ثمینہ پیرزادہ کے اس ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد اس مہم میں اُن کی حمایت کرتی دکھائی دے رہی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ثمینہ پیرزادہ نے لاہور شہر میں فُٹ پاتھ نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا تھا۔ثمینہ پیرزادہ نے کہا تھا کہ ’کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ لاہور شہر میں پیدل چلنے والے افراد کے لیے کوئی فُٹ پاتھ ہی نہیں ہے۔‘اُنہوں نے سوال اُٹھایا تھا کہ ’جب درخت کاٹ کر چوڑی سڑکیں تعمیر کی جاتی ہیں تو اس بات کا خیال کیوں نہیں رکھا جاتا؟‘



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر