لاہور میںرکشہ میں سوار لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کیس میں گرفتار چار وںملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج

لاہور(نیشنل ٹائمز)لاہور کی مقامی عدالت نے یوم آزادی کے موقع پر رکشہ میں سوار لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے کیس میں گرفتار چار وںملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا۔ملزمان کیخلاف لاری اڈا پولیس نے رپورٹ جمع کرائی اور کہا کہ چاروں ملزمان نے رکشہ میں بیٹھی لڑکی سے نازیبا حرکات کی تھیں۔ملزمان گناہگار ہیں ،متاثرہ لڑکی نے ملزمان کو جیل میں جا کر شناخت کیا ،مقدمہ درج ہونے پر ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا۔ ملزمان عبدالرحمان ،عثمان ،عاطف اور عرفان نے اپنے وکلا ء کی وساطت سے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی جس کو عدالت نے خارج کر دیا



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر