کامیاب جوان پروگرام نے ملک بھر میں 19 ارب روپے تقسیم کرنے کا عمل مکمل کرلیا، پنجاب سبقت لے گیا

سلام آبادد(نیشنل ٹائمز)کامیاب جوان پروگرام کے قرض کی تقسیم میں پہلے سے بھی زیادہ تیزی آگئی ،نا صوبائی تعصب نا اپنوں پر نوازشات،کامیاب جوان پروگرام کا معیار صرف میرٹ ،ہفتہ وار اپ ڈیٹ میں کامیاب جوان پروگرام کی صوبوں میں حوصلہ افزاء کارکردگی سامنے آگئی ، کامیاب جوان پروگرام نے ملک بھر میں 19 ارب روپے کی تقسیم کرنے کا عمل مکمل کرلیا،صوبہ پنجاب قرض کی تقسیم اور روزگار پیدا کرنے میں سبقت لے گیا،صوبہ سندھ کا قرضہ فراہمی اور روزگارمیں دوسرا نمبر،عثمان ڈار حقائق سامنے لے آئے ، صوبہ پنجاب میں اب تک 14 ارب روپے کا قرضنوجوانوں میں تقسیم ،اعداد وشمار جاری کئے گئے ۔ اعدادو شمار کے مطابق پنجاب میں اب تک 11 ہزار21 نوجوانوں کو قرض ملا، ہر کاروبار کامیاب ہوا، صوبہ پنجاب میں کامیاب جوان پروگرام کے قرض سے 22 ہزار 335 نوکریاں پیدا ہوئیں، پنجاب بھر میں مزید 14 ہزار 856 نوجوانوں کو چند دنوں میں قرض مل جائے گا ۔ اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کامیاب پروگرام کے تحت وفاقی حکومت نے تین ارب روپے کا قرض فراہم کردیا ،صوبہ سندھ میں وفاقی پروگرام کے تحت 4 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو روزگار مل گیا،صوبہ سندھ میں تین ہزار نوجوان قرض کی رقم سے اپنا کاروبار شروع کرچکے ہیں، سندھ بھر میں مزید 3 ہزار سینوجوانوں کو قرض مل جائے گا، اہل قرار دیدیا گیا ۔ عثمان ڈار نے کہا کہ صوبہ سندھ میں 10 ارب روپے تقسیم کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے، پوری رقم تقسیم کریں گے، جلد ہی کامیاب جوان پروگرام سپورٹس کی دنیا میں بھی تہلکہ مچائے گا ،کامیاب جوان اولمپک، کامیاب جوان ٹیلنٹ کا پتہ لگانے سمیت کھیل کے مواقع پیدا کرے گا۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر