پنجاب میں کورونا کے باوجود اسکول کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب میں کل سے تمام تعلیمی ادارے 10 روز بعد کھل جائیں گے، کورونا کیسز میں اضافے پر صوبائی محکمۂ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند کیئے تھے، تاہم کورونا کیسز جوں کے توں ہیں۔وزیرِ تعلیم پنجاب نے جمعرات سے سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے، اسکولز 6 ستمبر سے کورونا کیسز میں اضافے پر بند کیئے گئے تھے۔صوبے میں 10 دنوں بعد بھی کورونا کیسز میں کوئی کمی نہیں آئی، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 سے 12 فیصد چل رہی ہے، ایسے حالات میں اسکولز کھلنے پر والدین پریشانی میں مبتلا ہیں۔دوسری جانب محکمۂ صحت پنجاب نے 15 سال کی عمر تک کے بچوں کو ویکسین لگوانے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر