فیصل آباد میں کورونا ویکسین لگانے کے عوض 200روپے فی فرد وصول کیے جانے کا انکشاف

فیصل آباد(نیشنل ٹائمز)فیصل آباد میں کورونا ویکسین لگانے کے عوض رقم وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی ڈی او ہیلتھ کے مطابق فیصل آباد کے علاقے اعوان والا میں 200 روپے وصول کرکے ویکسین لگائی جارہی تھی۔شکایت پر محکمہ صحت کی ٹیم نے چھاپا مارا تو 3 ملزمان فرار ہوگئے، تاہم وہ ویکسین کی 127 خوراکیں، سرنجیں اور ویکسینیشن کارڈ چھوڑ گئے۔ڈی ڈی او ہیلتھ کے مطابق ویکسین لگوانے والوں کا رجسٹریشن کے بجائے مینوئل اندراج کیا گیا۔رقم دے کر ویکسین لگوانے والوں میں سول اسپتال تاندلیانوالہ کا ایک ملازم بھی شامل ہے۔ڈی ڈی او ہیلتھ کے مطابق کورونا ویکسین جاری ہونے اور دیگر افراد کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے تمام ڈپازٹ بروقت واپس کر دیئے
خیبر: سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
اسرائیل لبنان جنگ بندی میں 3 ہفتے کی توسیع، ایران سے دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں: ٹرمپ
ایران میں کوئی شدت پسند نہیں، سب انقلابی ہیں: ایرانی قیادت کا ٹرمپ کو جواب
امریکی افواج کی بحرہند میں کارروائی، ایک اور بحری جہاز قبضے میں لے لیا
امریکا کے گرین سگنل کا انتظار، ایران کو پتھر کے دور میں دھکیل دینگے: اسرائیل
معرکہ حق: فیلڈ مارشل کا بھارتی اشتعال انگیزی اور کشمیر پر دو ٹوک مؤقف
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر