اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مد میں 38 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور (نیشنل ٹائمز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے میگا پراجیکٹ ”اورنج لائن ٹرین”منصوبے میں 38 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل پنجاب کی حالیہ آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا ہے جو 131صفحات پر مشتمل ہے۔ محکمہ آڈٹ کی انسپیکشن آڈٹ رپورٹ میں منصوبے کے پہلے والیم میں مختلف مدعات میں مختلف شرعا سے 38 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ جو متعلقہ ٹھیکے دار کو دی گئی 3 ارب روپے کی اضافی رقم کی عدم ریکوری، اورنج لائن ٹرین منصوبے کی غیر ملکی بینک سے معاہدے کی دستاویزات کی عدمفراہمی منصوبے کے اخراجات کے حوالے سے رپورٹ کی عدم فراہمی، فنانشنل مینجمنٹ میں 12 ارب روپے مالیت کی بے ضابطگیاں، منصوبے میں 70 کروڑ روپے مالیت کی ہیرا پھیری تعمیراتی مٹیریل کی خریداری سمیت دیگر مداعات شامل ہیں۔ رپورٹ میں مذکورہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر