ہمارے پاس مزید انتظار کرنے کا کوئی طریقہ اور گنجائش نہیں، ویانا کے میئر نے ہاتھ کھڑے کر لیے

ویانا (نیشنل ٹائمز) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے میئر نے سختی کا مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے پاس مزید انتظار کرنے کا کوئی طریقہ اور گنجائش نہیں ہے, مائیکل لڈوگ ایک ہی وقت میں تینوں سطحوں پر کورونا ایس او پیز سخت ہونے چاہیں, بدھ کو وفاقی حکومت نے موسم خزاں کے لیے کورونا کو سخت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دوسری چیزوں کے علاوہ FFP2 ماسک 15 ستمبر سے ضروری کردیا جائے گا۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کو ویکسین نہیں دی گئی ہے وہ FFP2 ماسک پہننے کے پابند ہیں یہاں تک کہ ان دکانوں میں بھی جو ان کی روز مرہ کی ضروریات کو پورا نہیں کرتی ہیں مثال کے طور پر فیشن شاپس میں اور پبلک ٹرانسپورٹ اور شاپنگ سنٹر وغیرہ ۔ اگر انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں تعداد بڑھتی رہی تو مزید سختی آ سکتی ہے۔ ویانا کے میئر مائیکل لڈوگ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جو مرحلہ وار اقدامات کا سلسلہ اپنایا گیا، وہ بہت سست ہے ۔



  تازہ ترین   
معیشت درست سمت میں گامزن، برآمدات اور ٹیکس نظام کی بہتری پر خصوصی توجہ دی: وزیر خزانہ
وزیراعظم کی میثاقِ جمہوریت و معیشت کیلئے اپوزیشن کو پھر بات چیت کی دعوت
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
امن معاہدہ قریب، آئندہ 24 گھنٹے میں پیشرفت متوقع ہے: شہباز شریف
آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ اور تدفین کب ہو گی، شیڈول جاری
امریکا کے ساتھ اگلے ایک سے دو روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: عباس عراقچی
امریکا ایران امن معاہدے پر دستخط جی 7 اجلاس کی سائیڈ لائن پر متوقع
ایران کے ساتھ معاہدے پر ہفتے کے آخر یا پیر کو دستخط ہو سکتے ہیں، ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر