ڈپٹی انسپکٹر جنرل آپریشنز پنجاب سہیل اختر سکھیرا کو تبدیل کردیا گیا

لاہور(نیشنل ٹائمز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی )آپریشنز پنجاب سہیل اختر سکھیرا کو تبدیل کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے نئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سہیل سکھیرا کو خالی آسامی پر ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب تعینات کردیا گیا ہے ،اس سے قبل ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل اختر سکھیرا بطور پنجاب پولیس انفارمیشن آفیسر (پی پی آئی او )تعیناتی کے فرائض ادا کررہے تھے، آئی جی پنجاب کے سٹینڈنگ آرڈر کے تحت ڈی آئی جی آپریشنز سہیل اختر سکھیرا کو پی پی آئی او کی اضافی ذمہ داریاں سونپی گئی تھیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر