اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)شوکت ورک نے تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان خیریت سے ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں جھوٹی ہیں۔قوم سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جلد صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے۔دعا ہے اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبر سراسر جھوٹ پر مبنی ہے لہٰذا کوئی ان خبروں پر کان نے دھرے۔
ڈاکٹر عبد القدیر خیرت سے ہیں، سوشل میڈیا پر خبر جھوٹ نکلی



