مجھے جیل میں بیوٹی پارلر جانے کی اجازت دی جائے، نور مقدم کیس میں قید ظاہر جعفر کی والدہ کے جیل میں ایسے مطالبات جس نے سب کو حیران و پریشان کر دیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)نور مقدم کیس پاکستان کا ایک ایسا ہائی پروفائل کیس ہے جس نے اشرافیہ کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا گیا ہے- اگرچہ پاکستان کا میڈیا اس حوالے سے بہت ساری خبروں سے پہلو تہی کر رہا ہے مگر سوشل میڈیا پر آج اتنے عرصے کے باوجود بھی یہ کیس ٹرینڈنگ ہے اور اس سے جڑی ہر خبر کو لوگ بہت تجسس سے جاننے کے خواہشمند ہیں تاکہ اشرافیہ کے سیاہ اور گھناونے چہرے سے پردہ ہٹایا جا سکے-اس کیس کے حوالے سے مشہور صحافی اور اینکر مبشر لقمان بہت ایکٹو نظر آرہے ہیں اور ہر دوسرے روز اس کیس کے حوالے سے انکشافات پر مبنی ویڈیوز سامنے آتی جا رہی ہیں جو کہ ایسے حقائق پر مبنی ہوتی ہیں جو عام لوگوں کو دہلا دینے کے لیے کافی ہیں -اس کیس میں اب تک ظاہر جعفر کے ساتھ ساتھ ان کے ملازمین اور ان کے والدین کو اعانت قتل کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ نور مقدم کے اس بہیمانہ قتل کے ملزم ظاہر جعفر کا اقبالی بیان بھی سامنے آچکا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ اس کیس میں کچھ ایسے کردار بھی سامنے آئے جنہوں نے اس کیس میں ظاہر جعفر سے زیادہ بے رحمی کا ثبوت دیا-



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر