نورین نیازی پی آئی سی سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور(نیشنل ٹائمز)عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

 انہیں طبیعت خراب ہونے اور بلڈ پریشر بڑھنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، ہسپتال میں ان کا ٹروپونن ٹی ٹیسٹ کیا گیا، جو دل کے دورے کی تشخیص میں مدد دیتا ہے ، تاہم اس کے نتائج نارمل آئے ۔ اس کے علاوہ ان کی ای سی جی سمیت دیگر طبی جانچ بھی کی گئی، جس  کے نتائج تسلی بخش رہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نورین نیازی کا بلڈ پریشر ادویات کے ذریعے کنٹرول کرلیا گیا تھا اور ان کی طبیعت مستحکم تھی۔ 



  تازہ ترین   
ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
سکیورٹی خدشات، سعودی عرب میں امریکی مشن نے نیا الرٹ جاری کر دیا
پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا
امریکا کی یوکرین کو اربوں ڈالر کے 500 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کی منظوری
وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کا حکم
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان عدالتی تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
سنگاپور کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
قومی اسمبلی سے انتخابی اصلاحاتی کمیٹی منظور، نوٹیفکیشن جلد جاری ہو گا: طارق فضل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر