افغانستان :مہاجرین واپسی ، روزگار و رہائش کا شدیدبحران

شبرغان (نیشنل ٹائمز)ایران اور پاکستان سے 60 لاکھ سے زائد افغان شہریوں کی واپسی کے باعث افغانستان میں روزگار، رہائش اور خوراک کا بحران سنگین ہوگیا۔

 شمالی صوبے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان میں مقامی مزدوروں کا کہنا ہے کہ واپس آنے والوں کی بڑھتی تعداد سے کام کے مواقع کم ہوگئے ہیں۔ 83 سالہ مزدور غلام سخی برات کے مطابق مقامی آبادی کو امداد نہیں مل رہی اور لوگ بھوک کا شکار ہیں۔ پاکستان سے بے دخل ہوکر آنے والے عبدالقادر ہوتک کے بچے اب تعلیم کے بجائے کچرا جمع کرکے روزی کمانے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان میں تقریباً ایک کروڑ 59 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ بعض علاقوں میں کرائے 150 فیصد تک بڑھ چکے ہیں۔



  تازہ ترین   
ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں تعینات کر دیا
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات
اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا
24 گھنٹوں میں یمنی فوج کی 749 ٹارگٹڈ کارروائیاں، 239 حوثی ہلاک یا زخمی
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے9 دہشت گرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر