بھارت :سمندری طوفان کا خطرہ، ایک لاکھ افراد کو انخلا کا حکم

کاکیناڈا ،کٹھمنڈو،کولمبو(نیشنل ٹائمز) بھارت میں سمندری طوفان ارنب کے خطرے کے پیش نظر آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں تقریباً ایک لاکھ افراد کو گھر خالی کرکے محفوظ مقاماتپر منتقل ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان بدھ کی صبح آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے ، جہاں ہواؤں کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔ آندھرا پردیش میں 50 ہزار اور اڑیسہ میں 48 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ نیپال اور سری لنکا نے بھی موسمی انتباہ جاری کردیا، سری لنکا میں شدید بارشوں کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند اور فوج ہائی الرٹ کردی گئی۔ 



  تازہ ترین   
ریاست مخالف باتوں سے فضل الرحمان کی عزت نہیں رہی، اب آپ کو ریاست کی نوکری نہیں ملنی: محسن نقوی
فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے تہران گئے، میری موجودگی ضروری نہ تھی: خواجہ آصف
کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا
وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین دوستی ہسپتال کا افتتاح کردیا
بلاول بھٹو کا اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کے عمل کا حصہ بننے کا مشورہ
ایران سفارت کاری کے ذریعے حل کیلئے ثالثوں سے قریبی رابطے میں ہے، عباس عراقچی
برطانیہ نے 3 جوہری آبدوزوں کو ایک ساتھ سمندر میں تعینات کر دیا
اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کا اتحاد واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام، دھاندلی کے الزامات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر