سعودی کابینہ کا اجلاس، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا

ریاض(نیشنل ٹائمز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں تہران میں ایرانی حکام اور مکہ معاہدے میں شامل ممالک کے درمیان ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں قطر اور پاکستان کی جانب سے ثالثی اور امن کیلئے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرنے کا اعادہ کیا گیا، اور کہا گیا کہ مذاکرات علاقائی اور بین الاقوامی سکیورٹی اور استحکام کے حوالے سے مملکت کے مؤقف کا اعادہ کرتے ہیں۔

اجلاس میں فضائی دفاعی نظام کی صلاحیتوں، حوثیوں کے بار بار حملوں کو روکنے میں کامیابی کو سراہا گیا، سعودی کابینہ نے حوثیوں کے مجرمانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو مقدس مقامات کے تقدس کی خلاف ورزی، جارحیت، مسلمانوں کے جذبات کے خلاف اشتعال انگیزی قرار دیا گیا۔

سعودی کابینہ نے کہا کہ مملکت کو حق حاصل ہے کہ حرمین شریفین، زائرین اور سعودی عرب کے شہریوں کی سلامتی کا پورے عزم کے ساتھ دفاع کرے۔



  تازہ ترین   
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
سعودی کابینہ کا اجلاس، تہران میں ہونے والی بات چیت کے نکات کا جائزہ لیا گیا
سعودی عرب نے طائف کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیا
اسرائیل میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل، ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے فی لٹر کمی، ڈیزل مزید مہنگا ہوگیا
پاکستان کا خلیجی جنگ میں لاپتہ افراد کی تلاش اور شناخت کا عمل تیز کرنے پر زور
ایران کے 440 کلوگرام انتہائی افزودہ یورینیم کا سراغ تاحال نہیں مل سکا، رافیل گروسی
قومی اسمبلی میں یومِ سیاہ کشمیر پر بھارت کے خلاف مذمتی قرار داد منظور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر