مسلم لیگ(ن )نےوزیراعظم آزادکشمیر کیلئے  نام فائنل کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) مسلم لیگ(ن )نےوزیراعظم آزادکشمیر کیلئے نام فائنل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے فائنل کرلیا۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم کا انتخاب 28 اگست کو ہوگا۔

’’جیو نیوز ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں آزادکشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں حکومت سازی کے آئندہ کےلائحہ عمل اور دیگر امورپربھی غورکیا گیا۔

ملتان: ریلوے لائن عبور کرتے نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
اجلاس میں رانا ثنااللہ، خواجہ سعد رفیق، شاہ غلام قادر، راجہ فاروق حیدر، نومنتخب سپیکر چوہدری طارق فاروق، ڈپٹی سپیکر احمد رضا قادری اور بیرسٹرافتخارگیلانی سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے۔

اجلاس میں آزادکشمیر میں حکومت سازی پرتفصیلی مشاورت ہوئی اور مسلم لیگ (ن )کی نئی حکومت کے قیام پر اہم فیصلے کیےگئے۔ بیرسٹر افتخار گیلانی کا نام وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے فائنل کردیا گیا ہے۔بیرسٹر افتخار گیلانی ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب ہوئے ہیں۔



  تازہ ترین   
میرے خیال میں ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، وہ ہلاک نہیں ہوئے: ٹرمپ
مسلم لیگ(ن )نےوزیراعظم آزادکشمیر کیلئے  نام فائنل کرلیا
پمز میں 14 بچوں کی اموات حادثہ ہے، ہمارے پاس وسائل نہ ہونے کا بھی مسئلہ ہے: وزیر صحت مصطفیٰ کمال
مسلم لیگ ن نے بیرسٹر افتخارگیلانی کا نام وزیراعظم آزادکشمیر کیلئے فائنل کرلیا
امریکی پابندیاں ریاستی و معاشی دہشتگردی ہیں، ایران کا اقوام متحدہ سے کارروائی کا مطالبہ
دشمن کی مسلم ممالک میں تقسیم کی سازش فیلڈ مارشل کی قیادت میں ناکام بنائی: وزیراعظم
پمز سانحہ: 14 نومولود جاں بحق، فائر سیفٹی انتظامات کی خامیاں سامنے آگئیں، وزیر صحت سے استعفے کا مطالبہ
پمز اسپتال کی نرسری میں قیامت خیز آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر