بھارت کی پچھلی بار شاید تسلی نہیں ہوئی :خواجہ آصف

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ جو پچھلی بار ہوا، شاید اُن کی تسلی نہیں ہوئی ۔بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل میں خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پچھلی بار غلطی کر کے اپنی مانگ کا سندور اجاڑا تھا، وہ آج تک حالیہ جنگ میں ناکامی کی ذلت اٹھا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی جنگ لڑ رہا ہے ، اس میں بھی جو حالات ہیں، بھارت اپنا شوق پورا کر لے ۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ پاک فوج بھارت کو پچھلی دفعہ سے زیادہ بری شکست دے گی،بھارت ایک بار پھر شوق پورا کر لے ، انشاء اللہ تسلی ہو گی، افغانستان میں بھارتی پراکسیز بیٹھی ہیں۔



  تازہ ترین   
وفاقی بجٹ کی تاریخ تبدیل، 5 جون کو پیش نہیں ہو گا
اسرائیل خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے لبنانی حدود سے نکل جائے: پاکستان
آئندہ ہفتے ایران سے معاہدہ ہوجائے گا، جنگ بندی میں توسیع کی جائے گی: ٹرمپ
ٹرمپ کی کوشش بے کار: اسرائیلی وزیراعظم کا لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
ووٹ ملے نہ ملے گگلت بلتستان میں سہولیات فراہم کروں گا : نواز شریف
امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو پاگل اور ناشکرا قرار دیدیا
وزارتوں اور ڈویژنوں کیلئے ترقیاتی بجٹ 754 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر