گلگت،اسکردو روڈ چاماچو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند

گلگت(نیوز ڈیسک) اسکردو روڈ چاماچو کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند کردیا گیا۔ 100 میٹر حصہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہوا۔ایف ڈبلیو او کے دستے متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے، سڑک پر پھنسے تمام افراد محفوظ مقام پر منتقل کردیے گئے جبکہ عارضی فیلڈ میڈیکل کیمپ قائم بھی قائم کردیا گیا ہے۔ادھر اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں رات گئے بارش ہوئی۔ مینگورہ میں بھی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔



  تازہ ترین   
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب
صدر مملکت اور وزیراعظم کا 2030 تک ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
انتخابی عمل کا پہلا مرحلہ آزادانہ اور شفافیت سے مکمل ہوا:چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر
حوثی گروہ کے ساتھ تنازع کا پرامن حل چاہتے ہیں: یمنی وزیر خارجہ
آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ کے وقت میں توسیع، بھمبر میں ایک پولنگ سٹیشن پر ہنگامہ آرائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر