شدید بارشوں کے باعث نالہ کورنگ اور سوہان میں طغیانی کا خدشہ ،اسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاک فوج کے دستے اور نیوی خوطہ خوروں کی خدمات طلب

اسلام آباد(آئی این پی) شدید بارشوں کے باعث نالہ کورنگ اور سوہان میں طغیانی کا خدشہ ،اسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاک فوج کے دستے اور نیوی خوطہ خوروں کی خدمات طلب کرلی گئیں ،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری بھجوادی ۔تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کے باعث نالہ کورنگ اور سوہان میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔اسلام آباد انتظامیہ کی مدد کے لئے پاکستان فوج کے دستے اور نیوی خوطہ خوروں کی خدمات طلب کرلی گئی ہیں ۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کابینہ کی منظوری کے لئے سمری بھجوا دی ، پاک فوج کے دستے اور نیوی کے خوطہ خورانتظامیہ کی مدد کے لئے چوبیس گھنٹے دستیاب رہیں گے ، پاک فوج کے دستوں اور نیوی کے خوطہ خوروں کو آئین کے آرٹیکل 245کے تحت طلب کیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر