راولپنڈی میں نالہ لئی واحد مسئلہ ہے ،نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوش خبری 90 دن کے اندر دیں گے،شیخ رشید

راولپنڈی(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں نالہ لئی واحد مسئلہ ہے تاہم نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوش خبری نوے دنوں کے اندر دیں گے ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نالہ لئی کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ فوج ، واسا اور کارپوریشن کے ساتھ انتظامیہ الرٹ ہے ۔واسا ، ریسکیو ، پولیس ، فوج اور مقامی انتظامیہ نگرانی کے لیے موجود ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ نالہ لئی راولپنڈی کا واحد مسئلہ ہے ۔ اس سال نالہ لئی کا منصوبہ شروع ہوگا ۔ نالہ لئی منصوبہ شروع کیا تھا تو چھبیس ارب کا تھا اب نوے ارب تک پہنچ گیا ہے۔ نالہ لئی منصوبے کے افتتاح کی خوش خبری نوے دنوں کے اندر دیں گے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر