سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی پراکسی بلوچ لبریشن فرنٹ کے 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات پر کارروائیاں17 اور 18 مئی کو کی گئیں۔ضلع کیچ کے شہر تربت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔مارے گئے دہشت گردوں میں دہشت گرد گروہ کاسرغنہ صبراللہ اور امجد عرف بچو شامل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ مارےگئے دہشت گرد بےگناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ ضلع آواران کے علاقےگِشکور میں بھی خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد یونس ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ سکیورٹی فورسز بلوچستان میں بھارتی ایجنٹوں کی امن و استحکام سبو تاژ کرنےکی کوششیں ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر