حیدرآباد میں گھر میں آتشزدگی، معروف سندھی شاعرآکاش انصاری جاں بحق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا.پولیس نے بتایاکہ آگ سےجھلس کرجاں بحق شخص کی شناخت معروف سندھی شاعرآکاش انصاری کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بتایاکہ شاعرآکاش انصاری کی لاش کاپوسٹ مارٹم کیا جائے گا، غیر فطری موت کا میڈیکل ایگزامن اور پوسٹ مارٹم ضروری ہے اور پوسٹ مارٹم کے لیے میت واپس لیاقت یونیورسٹی اسپتال لائی جارہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکٹرآکاش کے اہل خانہ ان ک میت تدفین کیلئے بدین لے گئے تھے۔ڈاکٹرآکاش انصاری کے منہ بولے بیٹے لطیف آکاش کا کہنا تھاکہ صبح ساڑھے 8 بجے کے درمیان آگ لگنےکا واقعہ پیش آیا، کمرے کا دروازہ کھولا تو ڈاکٹرآکاش بیڈ سے نیچے گرے ہوئے تھے، اندر جانے کی کوشش کی تو میرے پاؤں جل گئے۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ نے شاعرآکاش انصاری کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے گھرمیں آگ لگنےکے واقعےکی تحقیقات کی ہدایت کردی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر