وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں، حکومتی اقدامات ناکام

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب کے مختلف حصوں میں اسموگ کا راج بڑھتا جارہا ہے جس کی وجہ سے فضائی معیار خراب ہوگیا ہے۔وسطی اور جنوبی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں ہیں اور اس حوالے سے حکومتی اقدامات اسموگ کم کرنے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔ صبح سویرے لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت رہی جس کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست پر آج بھی پہلے نمبر پر موجود ہے۔لاہور کی فضا میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 577 تک جا پہنچی جب کہ بھارت کے شہر کولکتہ کا دوسرا اور دارالحکومت دہلی کا تیسرا نمبر ہے۔اس کے علاوہ ملتان اور اس کے گردونواح میں اسموگ کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے سبب شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔



  تازہ ترین   
جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مسائل حل کریں گے: رانا ثناء اللہ
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک، 12 گرفتار، کیپٹن شہید
حکومت سے مذاکرات بے نتیجہ: گڈز ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کا آغاز
مکہ معاہدہ سعودیہ، پاکستان اور ترکیے کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے: بلاول
محسن نقوی نے شہداء اور غازیوں کیلئے سول اعزازات کی منظوری دے دی
امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ
میجر طفیل محمد کا 68 واں یوم شہادت، وزیراعظم و سروسز چیفس کا خراجِ عقیدت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر