نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے : آئزن کوٹ

یروشلم(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے کہا ہے کہ نگران وزیرِاعظم نیتن یاہومزید ایک منٹ بھی اقتدار میں نہیں رہ سکتے ۔ اسرائیلی فوج کے سابق سربراہ آئزن کوٹ نے کہا کہ نیتن یاہو اور اُن کے ساتھیوں کا طرزِعمل اسرائیلی جمہوریت کیلئے ایک ٹھوس، براہِ راست اور فوری خطرہ ہے۔ اپوزیشن نے نگران وزیرِاعظم نیتن یاہو پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اقتدار سے چمٹے رہنے کی کوشش میں عرب جماعتوں اور انتخابی نتائج کی ساکھ کو مشکوک بنانا چاہتے ہیں۔گزشتہ ماہ ہونے والے انتخابات کے بعد نہ تو نیتن یاہو کے سیاسی اتحاد کو اور نہ ہی آئزن کوٹ کی قیادت میں اپوزیشن کو حکومت بنانے کیلئے درکار 61 نشستیں حاصل ہو سکی ہیں۔عرب اسرائیلیوں کی دو بڑی جماعتوں جوائنٹ لسٹ اور رعام نے آئزن کوٹ کی حمایت کا عندیہ دیا ہے ، جنہیں گزشتہ ہفتے حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔



  تازہ ترین   
سسٹم کو سیاسی ری سیٹ کی ضرورت، انتقامی کارروائیاں بند، قیدی آزاد کرنا پڑیں گے: بلاول بھٹو
کمانڈر ترک فضائیہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کا اعتراف
پاکستان اور ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کے پروگرام پر دستخط
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر غور
ٹرمپ کا تھائی لینڈ سے بڑا تجارتی معاہدہ، امریکی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم کرنے کا اعلان
ای سی او رکن ممالک کی ایران امریکا تنازع میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت
چین سے ایران کا تیل خریدنا بند کرنے کا مطالبہ کریں گے؟ ٹرمپ کا بتانے سے انکار
پاکستان پُرامن و مستحکم افغانستان کا خواہاں، سکیورٹی خدشات دور کریں: اسحاق ڈار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر