اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)اسلام آباد میں منرلز کانفرنس کے دوران آسٹریلین سرمایہ کار سیڑھیوں سے گِر کر زخمی ہوگئے ۔
جناح کنونشن سینٹر میں کانفرنس کے دوران آسٹریلین مندوب کا پاؤں پھسل گیا اور وہ سیڑھیوں سے نیچے جا گرے ، آسٹریلین مندوب کا پاؤں پھسل گیا اور وہ سیڑھیوں سے نیچے جا گرے ، ان کے چہرے اور ہاتھ پر چوٹیں آئیں، طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔



